.

.
تازہ ترین
کام جاری ہے...

اردو ویب پورٹل کے منتظم اعلیٰ ابن سعید کی دہلی آمد

بدھ, اکتوبر 08, 2014


نئی دہلی : اردو زبان میں سوشل نیٹ ورکنگ کے لیے دنیا بھر کے  آن لائن اردو حلقوں  میں مقبول و معروف امریکہ کے معروف اردو ویب www.urduweb.org/ پورٹل کے  منتظم اعلیٰ ابن سعید (سعود)  صاحب مقیم حال نار فاک ور جینیا  امریکہ  کی دہلی  آمد پر 7 اکتوبر کی شام ہماری رہائش گاہ پران کے ہمراہ ڈنر پر مبنی  ایک  نشست کا اہتمام کیا گیا ۔



جس میں محفل کے مجھ سے سینئررکن علم اللہ اصلاحی صاحب نے محفل کی صدارت فرمائی ، سوالات و جوابات پر مبنی یہ  نشست دیر رات تک جاری رہی جس میں اردو محفل فورمhttp://www.urduweb.org/mehfil/portal/  کے موقراراکین خصوصا محفل کے سینئر  اراکین  قیصرانی صاحب ، شمشاد صاحب ،عمر سیف صاحب ،( اسد صاحب جو  مجھے اردو بلاگنگ میں ہر لمحہ قیمتی رہنمائی فرماتے رہے ہیں(۔



ہمارے  بزرگ استاذ الف عین صاحب , عائشہ عزیز صاحبہ ، نبیل صاحب، شعیب صاحب سمیت دیگر اراکین کی روز مرہ کی سر گرمیوں سمیت امریکی معاشرے کی طرز زندگی کے مثبت و منفی پہلو  سیر حاصل گفتگو ہوئی ،اس کے علاوہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے امریکہ دورے  کے  تعلق سے  بھی سعود  بھائی کے تاثرات جاننے کی کوشش کی گئی ۔ اس موقع پرموبائل  کیمرے سے لی گئی  ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چند تصاویر ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔۔۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔