.

.
تازہ ترین
کام جاری ہے...

پندرہ اکست تاریخ کے آئینے میں

ہفتہ, اگست 16, 2014

 نئی دہلی : پندرہ اگست 1947 کو ہندوستان کو برطانوی سامراج سے   1945 کو جنوبی کوریا کو جاپان کی حکومت سے آزادی ملی۔ 1960 میں کانگو کو فرانس سے آزادی ملی۔1971 میں بحرین کو برطانیہ سے آزادی ملی۔
 1975ء بنگلہ دیش میں فوجی بغاوت، صدر شیخ مجیب الرحمانکا قتل۔ قومی 1772ایسٹ انڈیا کمپنی نے اضلاع میں دیوانی اور فوجداری عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کیا۔
1854ایسٹ انڈیا کمپنی نے کولکتہ اور ہگلی کے درمیان پہلی مسافر ٹرین چلائی۔
1820معروف مفکر اور سماجی مصلح اروند گھوش کا پیدائش
  1942 میں   مہاتما گاندھی کے پرائیویٹ سکریٹری مہادیو ہری بھائی دیسائی کا آغا خاں پیلیس میں انتقال
 1947 میںبرطانیہ کی غلامی سے ہندستان آزاد ہوا۔ پنڈت جواہر لعل نہرو آزاد ہندستان کے پہلے وزیراعظم بنے۔
 1949 میں چندرنگر ریاست کا ہندستان  میں انضمام ہوا۔
 1949 میںملک کے ایک لاکھ 14 ہزار گاوووں میں پنچایتی راج کا آغاز ہوا۔
 1950 میں آساممیں آئے زلزلے کی وجہ سے گیارہ ہزار افراد مارے گئے۔
 1955 میںگوا کی آزادی کے لئے ستیہ گرہشروع ہوا۔
   1969 میں نیوکلیائی توانائی محکمہ کے تحت بین الاقوامی خلائی ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کا قیام عمل میں آیا۔
 1972 میںچھ نمبروں کے پوسٹل  پن کوڈ نمبر کے استعمال کا آغاز ہوا۔
 1982 میں دہلی دوردرشن کا قومی اور رنگین پروگرام کا ٹیلی کاسٹ شروع ہوا۔
1990ء  زمین سے فضا میں مار کرنے والے درمیانی دوری کے میزائل‘آکاش’ کا کامیاب تجربہ۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔